پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہرفردکو کینسر ہونے کاخدشہ ہے
پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے، اگر آپ نے اپنے اردگرد نوٹ کیا ہو تو آپ کو ایک بات نظر آئے گی کہ کچھ سال پہلے کینسر کے کیسیز اتنے زیادہ نہیں ہوا کرتے تھے جتنے اب نظر آتے…