روزے کی حالت میں کسی کو قے ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ جانیے اہم معلومات!
پاکستان (نیوز اویل) ، روزے کی حالت میں کسی کو قے ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ روزہ ایک فرض عبادت ہے اور تمام مسلمانوں پر روزے فرض ہیں یہاں تک کہ پہلے لوگوں پر بھی روزے فرض کئے گئے تھے ، آج کل رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا…