’’ندیم افضل چن سارے پاکستان میں ایک ہے‘‘ بلاول بھٹو نے یہ الفاظ کیوں کہے؟

پاکستان (نیوز اویل) ، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ندیم افضل چند تو صرف ایک ہی ہے لیکن یہ فواد چوہدری تو ہر جگہ پر ملتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری جب کسی صحافی نے پوچھا کے اگر حکومت آئی تو کیا فواد چوہدری کو وزارت دیں گے اور اس بات پر بلاول بھٹو…

Read More

جنرل باجوہ نے کہا عمران فضل الرحمن کو ڈیزل نہیں کہنا، تو آرمی چف سے کہا میں نہیں کہتا اب عوام نے اس کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کا جلسے سے خطاب!!!

پاکستان (نیوز اویل)، آج عمران خان نے جلسے سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن کے ارکان کے حوالے سے بات چیت کی اور کہا کے اپوزیشن تو چوہے بلی کا کھیل کھیل رہی ہیں ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھ سے جنرل باجوہ نے کہا عمران فضل الرحمن…

Read More

نبیوں کو ہندوستان کی سرزمین پر بھیجنے اور ہندوؤں کی کتابوں میں نبیوں کا ذکر ہونے کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، ہندو مذہب کی کتابوں میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر موجود ہے۔ اس کے علاوہ حضرت نوح علیہ السلام اور ان کی کشتی سے متعلق بھی ذکر ملتا ہے لیکن ہندوؤں کا ماننا ہے کہ کوئی بھی نبی ان کی سرزمین پر نہیں بھیجا گیا۔ حالانکہ قرآن پاک میں…

Read More

’’تین دن میں جواب نہ آیا تو رُکنیت ختم ‘‘ پیپلز پارٹی نے اپنے ہی اہم ترین رہنماء کو شوکاذ جاری کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے اسمبلی رکن احد خٹک کو پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ تین دن کے اندر وہ جواب دیں ۔ احد خٹک جو کہ لیاقت خٹک کے بیٹے ہیں انہیں پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا…

Read More

سلیکٹرز نے کپتان کو ڈراپ کرنے کا سوچ لیا، کپتان کی الٹی گنتی شروع۔۔۔ پی ٹی آئی کی صفوں میں ہلچل شروع ہوگئی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، سلیکٹرز نے کپتان کو ڈراپ کرنے کا سوچ لیا اور کپتان کی الٹی گنتی شروع ہو ہوگئی ہے ۔ کالم نگار اقدس ملک کا کہنا ہے کہ کپتان کو ملک سنبھالنا بھی نہیں آیا نہ ہی وہ اپنی حکومت میں آنے کے بعد کوئی خاطر خواہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کر سکیں…

Read More

پیغمبر جن کو اللہ تعالی نے جن و انس اور چرند پرند کی نظروں سے اوجھل کر دیا اور وفات کے سو سال بعد دوبارہ زندہ گیا۔۔۔ حیرت انگیز حقیقت

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت عزیر علیہ السلام حضرت ہارون کے بیٹے تھے اور بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے تھے۔ یہ چھٹی صدی قبل از مسیح کی بات ہے جب بنی اسرائیل کی سرکشیاں اپنے عروج پر تھیں۔ حضرت عزیر فلسطین کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے والے کافر بادشاہ بخت نصر کے قیدیوں میں…

Read More

“مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہنا” عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل کہنا مہنگا پڑ گیا

نیوز اویل: آج جمعہ کے روز وزیراعظم پاکستان عمران خان نے لوئر دیر میں جلسہ سے خطاب کیا اور جلسے کے دوران اہم انکشافات بھی سامنے رکھے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج کے جلسے میں یہ بھی بتایا کہ وہ تحریک عدم اعتماد کی ایک دن پہلے اسلام آباد ڈی چوک میں انسانوں کا سمندر…

Read More

حکومت اور مسلم لیگ ق میں مذاکرات ناکام ، 24 سے 48 گھنٹے اہم قرار۔۔۔ پارٹی میں حتمی فیصلے کے لیے دباؤ بڑھ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت اور مسلم لیگ ق میں مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اگلے اڑتالیس گھنٹے بہت اہم ہیں۔ ق لیگ نے پارٹی کے مستقبل کا فیصلہ کر نے کے لیے اگلے 48 گھنٹے بہت اہم قرار دے دیے ہیں۔ پارٹی کی اکثریت نے مرکزی اور پنجاب حکومت…

Read More

اپوز یشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد کی کامیا بی کیلئے نمبر پورے نہ ہونے پر سخت پر یشانی کا شکار

پاکستان (نیوز اویل)، اپوز یشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے نمبر پورے نہ ہونے پر سخت پریشانی کا شکار ہیں ۔ اپوزیشن شدید پریشانی کا شکار ہو رہی ہے کیونکہ یہ خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ ان کے 6 ارکان نے حکومت کے ساتھ مل کر اپنی حمایت کی یقین دہانی…

Read More

مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں

پاکستان (نیوز اویل)، جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں ۔ پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے بعد مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کے 19 کے قریب افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور دو ایم این…

Read More