حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دیں، نوجوانوں کو چاہیے کہ ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر بے روزگار طبقہ سیخ پا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ہنر سیکھیں کیونکہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ ہر کسی کو نوکری دے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم غریب طبقے کے لیے کام کر رہے ہیں یہ جو…

Read More

” ہم بالکل نہیں گھبرارہے”، اور پھر زور دار قہقہہ!وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا اور ادھر انہوں نے چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی ان کے گھر ایک مختصر ملاقات ہوئی جس میں چوہدری پرویز الٰہی بھی موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں سیاست کے حوالے سے یا تحریک عدم اعتماد کے حوالے…

Read More

سیاسی دنگل کا فائنل راؤنڈ۔۔۔۔اپوزیشن جماعتوں سمیت عمران خان صاحب بھی بالکل تیار۔۔۔ یہ ’’دنگل‘‘ کون جیتے گا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، کالم نگار مظہر عباس کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب بھی کوئی بڑا فیصلہ کر چکے ہیں لیکن فی الحال انہوں نے اعلان نہیں کیا اور پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی بھی اب اس وقت آخری سیاسی معرکے کے لیے تیار ہیں اور ہی چند روز میں…

Read More

سرکاری ہسپتالوں میں پہلی بار ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی بی کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے ہے اسے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں عوامی طور پر عام کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ زچہ بچہ کی صحت کیلئے 10 مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال بن…

Read More

پی ٹی آئی کو 12 ممالک سے ممنوعہ فنڈنگ، نہ ریکارڈ نہ ہی فنڈز موجود ۔۔۔حیران کن انکشافات نے پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی!

پاکستان (نیوز اویل)، اکبر ایس بابر جو کہ سب پی ٹی آئی رہنما ہے انہوں نے حیران کن انکشافات کی ہے ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بارہ ممالک سے ممنوعہ فنڈنگ ہوئی تھی جس کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

Read More

پی ٹی آئی اور ن لیگ مان جائیں تو شیروانی بنوانے میں کونسا وقت لگتا ہے۔۔۔۔۔ چوہدری شجاعت

پاکستان (نیوز اویل)، چوہدری برادران امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی جس پر سراج الحق نے ان سے چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلی بننے کے حوالے سے بات چیت کی۔ سراج الحق نے چوہدری شجاعت سے چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلی بننے کے حوالے سے بات کی تو انہوں نے چوہدری…

Read More

“گھبرانا نہیں ہے اچھا‘‘؟وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات پر مریم نواز شریف کا طنزیہ ٹویٹ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات پر مریم نواز شریف نے طنزیہ ٹویٹ کر دیا اور کہا کہ “گھبرانا نہیں ہے اچھا‘‘؟ یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان ایک دن کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انہوں نے پہلے کچھ دیر کے لیے چودھری برادران سے ان کی…

Read More

عمران خان پہاڑ ہیں، ہم دب جائیں گے۔۔۔۔ چوہدری برادران کی عمران خان سے ملاقات، اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد کے منصوبے پہ پانی پھیر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، آج وزیراعظم عمران خان ایک دن کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انہوں نے پہلے کچھ دیر کے لیے چودھری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پھر ایک تقریب سے خطاب بھی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری برادران نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے عمران خان…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا! سرمایہ کاروں کو جو ریلیف پیکج اب دیا ہے وہ آتے ہی دینا چاہیے تھا ،ایکسپورٹ نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور آئے تھے اور انہوں نے لاہور میں عوام سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ نہ بڑھانا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی۔ اور اس کے علاوہ سرمایہ کاروں کو جو ریلیف پیکج اب دیا ہے وہ آتے ہی دینا چاہیے تھا۔ تقریب…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ!پی ٹی آئی کے 5 رکن اسمبلی نے اپنے استعفٰی بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیئے۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 5 ارکان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دینے کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پانچ ارکان اسمبلی نے…

Read More