ادھر جا رہا ہوں، اُدھر جا رہا ہوں، یہ عوام کے ساتھ مذاق کر رہا ہے اسکی بہت پٹائی ہو گی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ایک ٹی وی پروگرام کے دوران پی سی بی کے سابقہ چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کبھی ادھر جا رہے ہیں تو کبھی ادھر جا رہے ہیں ، میں ورلڈ لیڈر ہوں یہ عوام کے ساتھ کیسا مذاق کر رہے ہیں اس کی بہت پٹائی ہو گئی۔ نجم سیٹھی نے…

Read More

عدم اعتماد کی تحریک!!! قومی اسمبلی حال میں کیوں پیش نہیں کی جا سکتی؟ انصار عباسی کا اہم انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، انصار عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو قومی اسمبلی میں پیش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ قومی اسمبلی کے ہال اور اس کی لابیز کی تزئین و آرائش کا کام ہو رہا ہے اس لیے ابھی وہاں فوری طور پر ارکان سے بھرپور کوئی سیشن نہیں ہو سکتا۔ یاد…

Read More

کس کے حصے میں آئے گی وزارت!ق لیگ کا اپوزیشن کو بڑا سا جواب۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دیں گے لیکن ہماری شرتیں ماننا پڑیں گی!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی ملاقاتیں جاری ہیں جن میں تحریک عدم اعتماد کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے یہ فیصلے کیے جا رہے ہیں کہ کون سی وزارت کس کو دی جائے گی ۔ حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ…

Read More

وزیراعظم بڑے میچ کے کھلاڑی نکلے!فرخ حبیب نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق تمام اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، فرخ حبیب پاکستان تحریک انصاف کے ممبر ہیں اور انہوں نے حال ہی میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کے بارے میں سوشل میڈیا پر ٹویٹ کی ہیں اور جس میں انہوں ے دورہ روس کی وجوہات بتائی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے روس ماسکو…

Read More

“نا تجربہ کار” عمران خان تجربہ کاروں سے بہتر!روس کا دورہ بھی منسوخ نہیں کیا اور علانیہ دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، انور لودھی کا کہنا تھا کہ “ناتجربہ کار عمران خان تجربہ کاروں سے بہتر ہے” انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب نے روس کا دورہ بھی منسوخ نہیں کیا اور روس میں توانائی کے حوالے سے منصوبوں پر بات چیت بھی کر لی ہے ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران…

Read More

یوکرائن میں ج۔ن۔گ جاری! یوکرائن میں پھنسے پاکستانی طلبہ سے رابطے کی کوشش۔۔۔ 500 پاکستانی طلبہ ہدایت کے باوجود بھی یوکرائن نہ چھوڑ سکے۔

پاکستان (نیوز اویل)، روسی حملےکے بعد یوکرین کے دارالحکومت میں ہنگامی صورتحال ہے، لوگوں کی بڑی تعداد شہر چھوڑکر جا رہی ہے۔ پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود ہے، اس حوالے سے پاکستانی طالبعلم اویس علی کا کہنا ہےکہ یہاں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی موجود ہیں، لوگوں کو لگتا ہےکہ روس کیف پر…

Read More

معیشت کی مضبوطی کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اہم اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ ہماری معیشت اس وقت 5 فیصد کی شرح نمو سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ماضی کی حکومتوں نے معیشت پر توجہ نہیں دی تاہم تحریک انصاف عوام کو روزگارسمیت دیگر سہولتیں دینے کے لئے کام کررہی ہے۔ ان خیالات…

Read More

آصف زرداری نے سراج الحق سے تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی۔۔۔۔ عدم اعتماد کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک انصاف کی حکومت گرانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں وفاقی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کرچکی ہیں اور اس پر حمایت حاصل کرنے کے لئے سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔ اسی حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی…

Read More

قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی عہدے سے فارغ۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے!

پاکستان (نیوز اویل)، قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی خالد عراقی کو عہدے سے ہٹانے اور 26 جنوری 2022 کے بعد خالد عراقی کی جانب سے کئے گئے تمام فیصلے کالعدم قرار دینے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے وزیر اعلی…

Read More

وزیراعظم عمران خان روس میں ، روسی صدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل۔۔۔ حیران کن وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان اہم ترین دورے پر روس میں موجود ہیں۔ کریملین میں وزیر اعظم عمران خان روس کے صدر ولادی میر پیوتن سے ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں خطے کی صورت حال، اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اور دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ پہلے وزیر…

Read More