
قدرتی انسولین کہلائی جانے والی سبزی
کریلےایسی سبزی ہے جو پورے برصغیر میں لگائی اور بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے۔کریلا اعلیٰ قسم کی طبی خوبیوں سے مالا مال ہے۔ عام جسمانی امراض میں بھی کریلا بطور دوائی استعمال ہوتا ہے اس کا پابندی سے کھانا جوڑوں کے درد کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اسی طرح نقرص اور گنٹھیا کے…