حکومت کو کس کی وجہ سے خوف زدہ ہونا چاہیے؟ حکومت گھر جائے گی یا نہیں جائے گی پر شہباز شریف نے انوکھا جواب دے دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کو اپنی کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے انہوں نے جو کرپشن کر رکھی ہے اور عوام کا جس طرح سے جینا حرام کر دیا ہے ان کو ان چیزوں سے خوف زدہ ہونا چاہیے ۔…

Read More

شہباز شریف اور زرداری کو اپنی کس نالائقی پر شرم آنی چاہیے؟ ادھر وزیراعظم عمران خان چائنا کے دورے پر ہے اور ادھر۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، صحافی اور تجزیہ کار حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور زرداری کو تھوڑی شرم کر لینی چاہیے کہ ادھر وزیراعظم عمران خان چائنا کے دورے پر گئے ہیں اور پاکستان کے حوالے سے اہم معاملات طے ہونے والے ہیں اور یہ دونوں ان کو یہ پیغام دے رہے ہیں…

Read More

نواز شریف دور کا ایک اور کیس کھل گیا، ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا، مسلم لیگ نون کے لیے مزید مشکلات!

پاکستان (نیوز اویل)، جاپان نے 1998 میں جب نواز شریف وزیراعظم تھے اس وقت تعلیم اور صحت کے لیے پاکستان کو پچیس کروڑ ڈالرز کے فنڈ دئیے تھے جن کا کچھ پتہ ہی نہیں کہ وہ کہاں گئے ہیں نیب نے 24 سالہ پرانا کیس کھول دیا ہے اس پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔…

Read More

اداکارہ نادیہ خان ، بلاول بھٹو زرداری کو خوشی خوشی اپنا داماد بنانے کیلئے تیار! لیکن شادی کے لیے اہم شرط رکھ دی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اداکارہ نادیہ خان نے ٹی وی پروگرام جشن کرکٹ میں شرکت کی اور ان کے ساتھ دوسرے مہمان پاکستان تحریک انصاف کے عثمان ڈار تھے۔ اور شو کے دوران ان دونوں سے دلچسپ سوالات کیے گئے۔ شو کے ہوسٹ شہزاد اقبال نے گفتگو کے دوران نادیہ خان سے یہ سوال پوچھا کہ…

Read More

پاکستان زرداری اور شریفوں سے آگے نکل چکا ہے۔۔۔ 22 ارکان اسمبلی نے کس جماعت کے ساتھ رہنے کو اپنی سیاست کا اختتام قرار دے دیا؟ فواد چودھری کے تہلکہ خیز انکشافات!

پاکستان (نیوز اویل)، فواد چودھری نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہر بل سے پہلے باتیں کی جاتی ہے جو کہ اتحادی کرتے ہیں اور ریاست کس کے ساتھ ہے اس بارے میں بات کرنا ایک…

Read More

“عوام کے پاس پی ٹی آئی کے سوا کوئی۔۔۔۔۔۔” وزیراعظم عمران خان نے ایسا کیا کہہ دیا جو عوام کی طرف سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں وزیراعظم عمران خان کا عجیب و غریب بیان سامنے آیا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے عمران خان…

Read More

کیا سی پیک میں چائنہ اور پاکستان افغانستان کو شامل کرنے والے ہیں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا حال ہی میں بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چائنا بہترین رہا ہے اور چائنا کی دورے کے دوران افغانستان کے حالات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ اور پاکستان اور چائنہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ…

Read More

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے ہی ان کا پول کھول دیا، پارٹی انتخابات میں ووٹ خریدنے کا انکشاف کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے ہی ان کا پول کھول دیا صاحب زادہ جہانگیر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہیں اور انہوں نے پارٹی ممبر شپ کی جو فیس ہوتی ہیں اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی ممبر شپ کی فیس کو…

Read More

اسحاق ڈار کا بیگم کو تحفہ میں دیا ہوا عالیشان بنگلہ حکومت نے ضبط کر کے نیلامی کیلئے پیش کر دیا، بنگلے کی سرکاری بولی کتنے کروڑ لگائی گئی؟

پاکستان (نیوز اویل)، اسحاق ڈار کا بنگلہ حکومت نے ضبط کر لیا تھا یہ بنگلہ اسحاق ڈار کے نے اپنی بیوی کو تحفہ دیا تھا۔ 2021 میں احتساب عدالت نے یہ بنگلہ زبردست کر لیا تھا اور اس کی بولی لگانے کے لئے کہا تھا جس پر ان کی اہلیہ نے کہا تھا یہ گھر…

Read More

اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تحریک عدم اعتماد نہیں بھی ہوتا تب بھی نقصان عمران خان کا کیسے ہو گا؟ اہم انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان عدم اعتماد نہیں بھی ہوتا تب بھی نقصان عمران خان کا ہی ہے کیونکہ اس طرح کی تحریکوں سے حکومت بہت زیادہ بد نام ہو جاتی ہے۔ یاد رہے کہ…

Read More