
کوروناوائرس کی چوتھی لہر میں شدت پنجاب کے تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک بند رہنے کا امکان
لاہور(این این آئی )کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، موذی وائرس نے جہاں دنیا کے دیگر شعبوں کو متاثر کیا ہے وہی تعلیم کا شعبہ بھی عالمی وبا کے باعث متاثر ہوا ہے۔ کورونا کی پہلی، دوسری اور تیسری لہر کے بعد اب چوتھی لہر نے پنجے گاڑھ دیئے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جارہاہے…