پاکستان ایلومینیم بیوریج کین کمپنی نے اربوں روپے منافع کا ریکارڈ ہدف حاصل کرلیا۔
لاہور: پاکستان ایلومینیم بیوریج کین (پی اے بی سی) ابتدائی عوامی پیشکش میں (آئی پی او) اپنے بڑے حصص یافتگان کے زیر کنٹرول 26 فیصد حصص کی فروخت کے ذریعے کم از کم 3.3 ارب روپے اکٹھا کرے گا۔ اس کی نمائش 22-23 جون کو ہوگی اور اس کے بعد 29 تا 30 جون کو…