متعدد نیب انکوائریوں میں شامل وزیراعظم عمران خان کے دوست کو نتھیاگلی میں فائیوسٹار ہوٹل کا کنٹریکٹ کیسے مل گیا؟ حیران کن انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دوست ممتاز مسلم کو نتھیاگلی میں فائیوسٹار ہوٹل کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ ممتاز مسلم سٹیل ملز کے تیرہ کروڑ کے نادہندہ ہیں ۔ تو قابل غور بات یہ ہے کہ یہ کنٹریکٹ ان کو کیسے مل سکتا…

Read More

پرویز خٹک بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آ گئے۔۔۔ عمران خان کو کیسا لیڈر قرار دے دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، صوبائی صدر پرویز خٹک صاحب نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہیں ان کی طرح کی لیڈرشپ آج تک کوئی نہیں چلا سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ محض پی ٹی آئی کا خود کو والے جو پی ٹی آئی کے خلاف باتیں کرتے ہیں وہ ہم میں سے…

Read More

بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کو کیا لقب دے دیا۔۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب لٹیرے اور سازشی ہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ایم کیو ایم نے سندھ کے حالات کو بہت خراب کیا ہے اور الزامات ہم پر لگائے جا رہے ہیں ان کا کہنا…

Read More

عمران خان کے خلاف سب سے پہلے وعدہ معاف گواہ کون بنے گا؟ اگر ایسا نہ ہوا تو میرا نام شبلی فراز رکھ لیں! سلیم صافی نے عمران خان کو چیلنج کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کون عمران خان کے خلاف سب سے پہلے وعدہ معاف گواہ بنے گا ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو میرا نام ہی بدل دیں۔ سلیم صافی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف سب…

Read More

عمران خان کی دو نمبریاں سب کے سامنے آنے لگ گئیں۔۔۔ شوکت خانم ڈونر بطور پارٹی ڈونر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں ڈالنے کا حیران کن انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، نون لیگ کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بارے میں فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے جو تفصیلات ہیں انہیں سب کے سامنے لانا چاہیے انہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن سے…

Read More

میاں نواز شریف کب واپس آ رہے ہیں؟ مرکزی رہنما محمد زبیر کا لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد اہم بیان جاری!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر محمد زبیر نے لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پوری تیاری سے واپس آئیں گے…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کا اہم ترین فیصلہ۔۔۔ فواد چودھری کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی تنظیم کا اعلان کیا ہے اور وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ہی نئے عہدے داروں کی لسٹ جاری کی گئی ہے جس کے اندر فواد چوہدری کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری وزیر سائنس ٹیکنالوجی بھی رہ…

Read More

شہباز شریف کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں کتنے ارب روپے جمع ہیں؟ شہباز شریف ڈھیلے نہیں اربوں کی کرپشن کے ماسٹر مائنڈ۔۔۔ کرپشن کی تفصیلات بے نقاب!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ٹویٹر پر فرخ حبیب نے شہباز شریف کی کرپشن کے حوالے سے ایک ڈیٹیل شیئر کی ہے اور انہوں نے شہباز شریف کو کرپشن کے حوالے سے ماسٹر مائنڈ قرار دیا ہے ۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ شہبازشریف ایک ڈھیلے کی نہیں بلکہ سولہ ارب کی کرپشن…

Read More

وزیراعظم عمران خان ملک کے پہلے ایسے سیاست دان بن گئے جن کے ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان پاکستان کے پہلے ایسے سیاست دان بن گئے ہیں جن کو سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فولو کیا جا تا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر باقی سیاستدانوں کی نسبت سب سے زیادہ فولو کیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام فیسبوک بک، وٹس…

Read More

پاک فوج کی کس ریٹائرڈ شخصیت کو “معاون خصوصی برائے احتساب ” بنایا جا رہا ہے؟ اہم خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے گزشتہ روز استعفی دے دیا تھا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کے نئے معاون خصوصی برائے احتساب کون ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے والے برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو کو وزیراعظم…

Read More