پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھی پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) بڑھانے کا کہا ہے مگر اس…

Read More

وفاقی حکومت نے ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نےٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےتحریک پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی۔نجی ٹی وی کے مطابق اس سے قبل وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو تحریک پر پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی جس میں پنجاب حکومت نے تحریک…

Read More

اللہ کا بندہ بن کر جینا سیکھ لیا تو آسانی ہوگی عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی

رائے ونڈ ( این این آئی )عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالرحمان آف ممبئی،مولانا ربیع الحق ،مولانا عمر فاروق ،مولانا محمد ابراہیم ودیگرنے کہا ہے کہ حضور اکرم ۖ کی نبوت کے بعد امت کو مسائل…

Read More

وزیراعظم مہنگائی سے پسی عوام کی چیخوں اور بددعاؤں کی آوازیں سْنیں اور استعفیٰ دیں، ن لیگ

اسلام آباد ( آن لائن ) ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے عمران صاحب اور عمران صاحب کا ہر اعلان صرف جھوٹ فراڈ اور دھوکہ ہوتا ہے ۔پٹرول کی قیمت میں اضافہ پہ ردِ عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب…

Read More

’’سورۃ الاخلاص اور سورۃ الکوثر کے روزانہ تلاوت کرنے بے شمار فوائد ‘‘

اسلام آباد اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے جو کہ سورۃ الاخلاص اور سورۃ الکوثر کا طاقتور وظیفہ ہے انشاء اللہ جو بھی اس عمل کو کرلے گا تو اللہ کے حکم سے اس کی ہر حاجت پوری ہو گی ہر پریشانی ختم ہوگی تجارتی قرض کو ادا کرنے میں اس…

Read More

ایک سال میں خسارہ 20 ارب سے کم کر کے ایک ارب ڈالر پر لے آئے، عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے محنت کر کے ایک سال میں خسارہ 20 ارب سے کم کر کے ایک ارب ڈالر پر لے آئے ئیں ہمارا مقابلہ مافیاز سے ہے کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ئیں ،۔صحت کارڈ کا پورے صوبہ پنجاب میں آغاز…

Read More

آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیاہے،پیٹرول لیوی بڑھاکر 9.62روپے فی لیٹرکردی گئی ہے،لیوی کی نئی شرح کااطلاق بھی کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھادی ہے۔پیٹرول پر لیوی 5.62روپے سے بڑھا کر9.62روپے فی لیٹرکردی…

Read More

شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہوں نے قوم اور اداروں کی عزت کے لیے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا ہے۔قبل ازیں سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے…

Read More

پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا، مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

کوٹ مومن (این این آئی)کوٹ مومن میں مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی تحریک انصاف کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سرگودہا اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری انصر عباس سگھرانہ نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہ کر ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا اس…

Read More

یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں

لاہور (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئی۔ شہریوں کے لیے سستی آشیاء خریدنا مشکل ہو گیا ہے ۔موجودہ حکومت نے مہنگائی کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے ۔گھی, کوکنگ آئل, آٹا, چاول, مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ…

Read More