خون کی کمی پوری کرنے کے لیے دہی میں بس یہ چیزیں ملا کر کھا لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کیسے خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں؟ بچے ہوں یابڑے ہوں ۔ آپ اینیمیا کا کیسے علاج کر سکتے ہیں؟آئرن کی کمی ، خون کی کمی کو کس طرح بہت تیزی سے پورا کرسکتے ہو؟ اور اس سے آپ کے جو گال ہیں ان گالوں پر ایسا خون ہوگا…

Read More

دوخاندان تیس سالوں میں لوٹی ہوئی آدھی رقم واپس لائیں تو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آدھی کر دوں گا، وزیراعظم عمران خان کی خطاب میں اپوزیشن پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑیگی،سردیوں میں گیس کا مسئلہ بھی جنم لینے والا ہے،پاکستان میں درآمدی گیس پر قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں، مہنگائی کا بھاؤ عالمی ہے جس کا…

Read More

19 کروڑ درختوں کیلئے پودے کہاں سے لیے؟ غیر ملکی رپورٹس دکھا کر متاثر نہ کریں، چیف جسٹس محکمہ جنگلات کے پی پر برہم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے شجرکاری سے متعلق کیس میں تمام سیکرٹریز کو آئندہ سماعت میں ذاتی حیثیت سے طلب کرتے ہوئے پیش رفت رپورٹ مانگ لی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخواہ کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں نہ سیکرٹری جنگلات کے…

Read More

کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں نے موسم سرد کردیا ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں صبح کے وقت سرد ہواؤں…

Read More

کویت میں غیر ملکیوں کے ورک پرمٹس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں ‘پبلک اتھارٹی فار مین پاور’ نے سیکٹروں اور ان سے متعلق انتظامیہ کے واسطے ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹفکیشن غیر ملکیوں کے پرمٹ کے واسطے دوبارہ سے ویزا جاری کرنے کے سلسلے میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتھارٹی نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ نوٹفکیشن کابینہ کی…

Read More

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 105 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ ( جولائی تا اکتوبر) کےد وران پاکستان کا تجارتی خسارہ 105.43فیصد کیساتھ 15 ارب61کروڑ90لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا ، چار ماہ میں 9ارب44کروڑ40لاکھ ڈالر کی برآمدات جبکہ 25ارب6کروڑ30لاکھ ڈالر کی درآمدات ہوئیں ، چار ماہ میں برآمدات میں 25فیصد اور درآمدات میں 65فیصد اضافہ ہوا،…

Read More

’’ہم خواتین کو انٹرویوز نہیں دیتے‘‘مفتی منیب الرحمان اور مفتی بشیر فاروقی کا غریدہ فاروقی کو انٹرویو دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)’’ہم خواتین کو انٹرویوز نہیں دیتے‘‘مفتی منیب الرحمان اور مفتی بشیر فاروقی نے غریدہ فاروقی کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ۔ اس حوالے سے غریدہ فاروقی نے سخت غم و غصے کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ…

Read More

مفتی منیب نے کالعدم تنظیم کی گارنٹی لے لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے حکومت کو گارنٹی دی ہے کہ آئندہ کالعدم تحریک تشدد کی راہ اختیار نہیں کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد کی سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کی…

Read More

کراچی 2060 تک مکمل زیرِآب آسکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی 2060 تک مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے، عالمی ماہرین نے خبردار کر دیا ۔ ماہرین کے مطابق کراچی میں اس سال درجہ حرارت 74سال میں سب سے زیادہ رہا، 2030تک سمندر کی سطح میں اضافہ دس گنا بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی…

Read More

محکمہ صحت نے شادی پر چھاپہ مار کر دولہے سمیت 110 باراتیوں کو ویکسین لگا دی

لاہور، جھنگ(مانیٹرنگ، این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر شہریوں کو گھر کی دہلیز پر کورونا ویکسی نیشن کی مہم جاری ہے، اس مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیم جھنگ کے علاقے شاہ جیونہ میں پہنچی جہاں مظہر عباس کی بارات لے جانے کی تیاریاں جاری تھیں اس موقع…

Read More