
انناس کھانے کے وہ حیران کن فوائد جس سے اب تک لوگ بے خبر ہیں ۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، انناس کھانے کے حیرت انگیز فوائد، وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے، بصارت اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے، دل اور شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ۔ انناس میں وافر مقدار میں وٹامن اے، بی اور سی موجود ہوتا ہے۔ اس میں پروٹین کی مناسب مقدار پائی جاتی…