تیل اور گھی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی ہوجائیگی ، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، پاکستان میں اسمارٹ لاک…

Read More

مہنگائی کی ذمہ دار ماضی کی حکومتیں اور کرونا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم کو مرا ہوا ہاتھی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں ، پلگوں میں کچرا ہے ، ضلع…

Read More

جشن عید میلاد النبیۖ ،حکومت کا قیدیوں کی 90 روز کی سزا معاف کرنے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن) جشن عید میلاد النبی کے موقع پر حکومت نے ملک بھر میں قیدیوں کی 90 روز کی سزا معافی کا اعلان کر دیا ۔ وزارت داخلہ نے صوبوں کے سیکریٹریز داخلہ کو سزا معافی کا نوٹیفکیشن بھجوا دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیشن کے مطابق عمر قید کی دو…

Read More

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا این سی او سی کا دورہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو این سی اوسی کا دورہ کیا، جہاں ڈی جی این سی او سی میجر جنرل ّصف محمود گورائیہ نے وزیراعظم اور آرمی چیف کو کورونا کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی، انہوں نے کورونا وباء کے سدباب، ویکسین کی…

Read More

حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کا معجزہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ان کا نام حبیب بن مالک تھا، اور وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے ، ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فلاں تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں۔ تم یہاں آ جاؤ، اور چاند کو دیکھنا کہ وہ دو ٹوٹے ہوتا…

Read More

مجھے کسی اور وظیفہ کی ضرورت نہیں، اس ایک آیت پاک نے ہی میرے سارے مسائل حل کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے سورہ انعام کی آیت نمبر 45 تو اس کے پڑھنے سے کیا کیا فوائد ملیں ۔ایک قاریہ ہیں وہ لکھتی ہیں کہ میں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے ایک مرتبہ آپ کو خط لکھا تھا جس کے جواب میں آپ نے…

Read More

ایپل نے چین میں قرآن کریم کی معروف ایپ بند کر دی

نیویارک(این این آئی)معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے۔ قرآن مجید نامی ایپ دنیا بھر میں ایپ سٹور پر دستیاب ہے اور اس کے ریویوز کی تعداد 150,000 کے قریب ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے…

Read More

حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ (این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج( اتوار سے) مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں، زائرین اور معتمرین کی مکمل گنجائش کے مطابق استقبال کی تیاری کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ برائے امور حرمین کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عازمین، نمازیوں اور…

Read More

ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ

لاہور(آن لائن )عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سعد علی نے 2019 میں…

Read More

انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ ،والدین کارزلٹ ماننے سے انکار ٗ بڑا قدم اٹھالیا

لاہور( این این آئی)ایم ڈی کیٹ کے بعد انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ اور ان کے والدین نے رزلٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس کے خلا ف آوازبلندکرنے کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کرلی ۔ طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ بورڈزمیں 53طلبہ کا 1100میں سے1100 نمبرلینے کا عمل سے رزلٹ کو مشکوک…

Read More