خوشاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے پی ٹی آئی کو شکست سے دوچار کر دیا۔

سرگودھا: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار بیرسٹر معظم شیر کالو پی پی 84 (خوشاب) ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی حسین کے خلاف 6000 سے زائد ووٹوں کے فرق سے برتری حاصل کر رہے ہیں۔ 229 میں سے 130 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ…

Read More

تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی نے کراچی میں ہونے والے جلسے کے لیے چندہ کی اپیل کر دی ہے ٹویٹر پہ بینک اکاؤنٹ ڈیٹیل شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں یہ درخواست کی گئی ہے کہ شہر قائد میں ہونے والے جلسے کیلئے چندہ دیا جائے ۔ سابق وفاقی وزیر علی حیدر جادی…

Read More

جوبائیڈن کی جانب سے اب تک عمران خان کو فون نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،پاکستان کے بار بار معاملہ اٹھانے پر امریکی ردعمل آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن ابھی تک متعدد عالمی رہنمائوں سے ذاتی طور پر بات نہیں کر پائے ہیں۔وہ صحیح وقت آنے پر خودپاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے بات کریں گے، دوسری جانب نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ پاکستان کے مشیر…

Read More

کلبھوشن تک رسائی کے لئے بھارت نے دہائی دینا شروع کر دی۔

کلبھوشن کے وکیل کی تقرری کے لئے ہندوستان نے درخواست دائر کردی. اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) کے سامنے اپنے جاسوس کلبھوشن کے وکیل کی تقرری کے لئے درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ، بھارتی ہائی کمیشن کی نمائندگی کرنے والے وکیل ، بیرسٹر شاہنواز نے اسلام…

Read More

بینظیر نے جب یاسر عرفات سے ہاتھ ملانے سے منع کیا تو اس نے ۔۔۔۔۔فلسطینی رہنما نے بے نظیر کی اس مجبوری کا فائدہ کیسے اٹھایا۔۔۔ حیرت زدہ کر دینے والی حقیقت سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، بینظیر بھٹو ایک باوقار اور با اصول شخصیت کے طور پر آج بھی جانی جاتی ہیں اور وہ ہمیشہ اپنے اصولوں کی بہت پابند رہی ہیں اور وہ خواتین کے لیے آگے بڑھنے کے لیے ایک مثال ہیں اور سب کے لیے مشعل راہ ہیں انہوں نے نہ صرف سیاست کو اچھے…

Read More

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں. موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں…

Read More

پاکستان میں موجود قرآن کا پہاڑ جہاں کروڑوں قرآن محفوظ ہیں

دنیا میں بہت سی جگہوں سے قرآن کے اوراق ملتے رہتے ہیں جنہیں محفوظ جگہوں پر رکھ دیا جاتا ہے ۔ حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں بھی ایسی ہی ایک جگہ موجود ہے جہاں پر ہزاروں قرآن پاک موجود ہیں یہاں سے صدیوں پرانے قرآن پاک کے نسخے ملے…

Read More

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کر لیا۔

مظفرآباد: وزیر اعظم عمران خان نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے اس علاقے کی زیادہ سے زیادہ ڈویژنوں میں کم از کم تین جلسوں سے خطاب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔     پریس ریلیز کے مطابق…

Read More

یاجوج ماجوج کا نزول انتہائی قریب۔۔۔ یاجوج ماجوج کی دیوار کہاں ہے اور کتنی گرنے والی ہے اہم حقائق سامنے آگئے!

پاکستان (نیوز اویل)، یہ بات سننے میں آیا ہے کہ حضرت ذوالقرنین کے دور میں ایک قوم یاجوج ماجوج آئی تھی جس نے ظلم کی انتہا کر دی تھی اور ان کے حل حملوں کو روکنے کے لیے حضرت ذوالقرنین نے پہاڑوں کے درمیان ایک اونچی اور مضبوط دیوار تعمیر کرا دی تھی ۔ کچھ…

Read More

اچانک بڑی خوشخبری آ گئی۔۔۔پاکستان میں پٹرول 94 روپے فی لیٹرہو گیا

گزشتہ روز پٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرولکی مجموعی قیمت 123روپے فی لیٹر ہو چکی ہے ۔ اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس کے دوران اوگرا کی جانب سے ملک میں فروخت کیے جانے والے پٹرول کی اصل قیمت اور عائد کردہ ٹیکس…

Read More