وفاقی وزیر فواد چودھری راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی وضاحت کرنے میدان میں آگئے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ (آر آر آر) پراجیکٹ گھوٹالہ میں کسی وزیر یا وزیر اعظم کے معاون کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت ابھی تک نہیں ملے ہیں۔ فواد نے کہا کہ راولپنڈی کمشنر کی ابتدائی تفتیش میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔…

Read More

سات ہزار ارب ڈالر کے چوری شدہ اثاثے محفوظ مالیاتی پناہ گاہوں میں چھپائے گئے ہیں،وزیر اعظم

اقوام متحدہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سات ہزار ارب ڈالر کے چوری شدہ اثاثے محفوظ مالیاتی پناہ گاہوں میں چھپائے گئے ہیں،اس منظم چوری اور اثاثوں کی غیر قانونی منتقلی کے ترقی پذیر ملکوں پر دور رس منفی اثرات پڑے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے…

Read More

معروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کس پاکستانی کو شادی کی پیشکش کی تھی ؟ حیران کن انکشاف

ایک زمانہ جب لتا منگیشکر کا مداح تھا وہ استاد سلامت علی خاں کی دیوانی تھیں۔ استاد سلامت کو اپنے عہد کا تان سین مانا گیا۔ لتا منگیشکر نے استاد سلامت علی خاں سے ٹوٹ کر محبت کی اور انھیں شادی کی پیشکش بھی کی تھی لیکن ہر لازوال محبت کی طرح اس کاانجام بھی…

Read More

کوئی بھی غم یا پریشانی ہو تو اللہ پاک کے یہ دوسفاتی نام پڑھنا شروع کردیں،ہر حاجت پوری ہوگی، انشا اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیںاور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گیسورتہ…

Read More

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی اصلاحات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس کے منصوبے کو مسترد کر دیا۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی اصلاحات سے متعلق “آل پارٹیز کانفرنس” کے اپوزیشن کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت موجودہ سیاسی سیٹ اپ میں نواز شریف ، مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کو اسٹیک ہولڈر کے طور پر نہیں دیکھتی ہے۔     وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا…

Read More

کیا عمران خان کو سیاسی شہید بنایا جا رہا ہے؟ مسلم لیگ نون کس وجہ سے تحریک عدم اعتماد کا کڑوا گھونٹ پینے پر راضی ہوئی ہے؟ صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، حامد میر پاکستانی سینئر صحافی ہیں ان کے ایک کالم میں انہوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون عمران خان کو ہٹا کر زرداری کو وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے کے لیے تیار ہے اس بات پر نہ تو…

Read More

کسی شخص نے حضرت علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ تعالی

استغفار کیا ہے؟کسی شخص نے حضرت علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہکے سامنے بُلند آواز سے”اَستغفر اللّٰہ”کہا تو آپ رض اللہ تعالی عنہ نے اُس سے فرمایا” کچھ معلوم بھی ہے کہ استغفار کیا ہے؟ ‘استغفار’, “بُلند منزلت لوگوں” کا مقام ہے اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جو چھ باتوں پر حاوی…

Read More

حالتِ سفر میں اگر کوئی روزہ توڑ دے تو کیا اس صورت میں کفارہ بھی لازم ہوگا یا صرف قضا روزہ ہی رکھنا ہوگا۔۔۔ جانیے نہایت اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، حالتِ سفر میں اگر کوئی روزہ توڑ دے تو کیا اس صورت میں کفارہ بھی لازم ہوگا یا صرف قضا روزہ ہی رکھنا ہوگا۔۔۔       جانیے نہایت اہم معلومات! دنیا بھر میں رمضان المبارک کے روزے انتہائی عقیدت و احترام سے رکھے جا رہے ہیں ، روزہ کے احکام اور…

Read More

“یہ سیاست دان صبح لڑتے ہیں ، اور شام میں اکٹھے بیٹھ کر چائے پیتے ہیں، ان سیاستدانوں کو آپس میں بیٹھ کر کیا کرنے دیں اور پھر فوج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” جنرل قمر جاوید باجوا کا تہلکہ خیز بیان! سیاست دان کو پریشان کر دیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج 23 مارچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاستدان صبح ایک دوسرے سے لڑتے ہیں اور شام کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں تو اس لیے ان کو خود طے کر لینا چاہیے اور…

Read More

حکومت نے دسویں اور بارہویں کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ٹاپ نیوز)حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعتکے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔ وفاقی وزارت تعلیم کے ذرائع نےبتایا کہ پیر کو وفاقیوزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والی بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس…

Read More