سعودی عرب کا ورک ویزا اور رہائشی پرمٹ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

ریاض(این این آئی) سعودی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ورک ویزا، رہائشی پرمٹ رکھنے والے مسافر براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطاق سعودی حکومت نے سفری اجازت کے حامل ممالک کے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے، اور سعودی ایوی ایشن گاکا نے کہا ہے کہ ورک ویزا، رہائشی پرمٹ…

Read More

آریان خان کو جیل میں صبح کتنے بجے اٹھایا جاتاہے اور کھانے کو کیا ملتا ہے ؟ بھارتی میڈیا کا حیران کن انکشاف

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)بھارتی ویب سائٹ ” بالی ووڈ لائف “ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ آریان خان کو قرنطینہ کی بیرک نمبر ایک میں رکھا گیاہے جو کہ خصوصی بیرک ہے ، انہیں وہاں پانچ دن کا قرنطینہ مکمل کرناہے ، آریان کو ابھی جیل کا یونیفارم نہیں دیا گیاہے ۔رپورٹ…

Read More

ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے حقیقی ہیرو ہیں،ڈاکٹر معیدیوسف

اسلام آباد (این این آئی)قومی سلامتی کے مشیرڈاکٹر معید یوسف نے نامور جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قوم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر انہیں والہانہ انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جیسا کہ توقع کی…

Read More

کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری ،سفید چادر اوڑھ لی

سوات ( آن لائن)میدانی علاقوں میں بارش اور کالام کے پہاڑوںپر موسم سرما کی پہلی برف باری ،موسم انتہائی سرد ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق سوات کے میدانی اور بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے مینگورہ شہر اور گردونواح میں شدید ژالہ باری اور موسلادھا ر بارش ہوئی…

Read More

ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ، کراچی کا کرکٹر افریقی ملک کی کوالیفائنگ ٹیم کا کپتان بن گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کے نوجوان کرکٹر معظم علی بیگ نے اپنے ملک کو بڑا اعزاز دلوادیا، کراچی سے تعلق رکھنے والے کرکٹر معظم علی بیگ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں افریقی ملک مالاوی کے کپتان بن گئے۔معظم علی بیگ کو افریقا سب ریجنل کوالیفائرز گروپ اے میچز کے لیے مالاوی…

Read More

اللہ پاک کے یہ تین نام یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ پڑھ لیں ، فوائد بے شمار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ کے ناموں میں جو برکت ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے کسی بھی چیز میں نہیں ہے اسی لئے تو کہاجاتا ہے کہ اللہ کا نام لیں اور کام شروع کردیں اس کے لئے کہاجاتا ہے کہ اللہ کے ناموں میں جو برکت ہیں وہ کسی کام میں نہیں ہے اس…

Read More

مسجد اقصی اس وقت خطرات میں گھر چکی ہے،امام قبلہ اول کا خصوصی پیغام

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مسجد اقصی کے امام اور خطیب الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ مسجد اقصی اس وقت خطرات میں گھر چکی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسجد اقصی کو درپیش خطرات مسجد اقصی سے صفر کے فاصلے پر آگئے…

Read More

یہ دعا اللہ کو بہت پسند ہے جو اسے ایک بار پڑھتا ہے اللہ اس سے راضی ہوجاتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک حدیث میں آتا ہے کہ قیامت کے دن ایک آواز دینے والا آواز دے گا عقل والے لوگ کہاں ہیں ؟ عقل والے کہاں ہیں ؟لوگ پوچھیں گے کہ عقل والے کون ہیں ؟جواب دیا جائے گا وہ لوگ جو اللہ کو کھڑے بیٹھے اور لیٹے یاد کرتے تھے اور…

Read More

80سال تک تندروست و توانا رہنے کا زبردست نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں سے اپنے جسم کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو زیادہ تردد کی ضرورت نہیں بس یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک بیمار نہیں ہونے دیگا۔ زمین پر ایک ایسا پودا بھی ہے جس کے پتے کا…

Read More

بیری کے 21 پتوں پر یہ سورۃ پڑھ کر پانی میں ڈالیں ،لاکھوں روپے کا قرض دنوں میں اترے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر کوئی شخص مقروض ہو اور اس کا قرض کسی بھی صورت اتر نہ رہا ہو تو نہایت آسان عمل ہے ۔سب سے پہلے تو یہ بات یاد رکھئے کہ تھوڑا یا زیادہ جتنا بھی رزق ملے اس میں سے سب سے پہلے اللہ رب العزت کا حصہ نکال دیں یعنی ڈھائی…

Read More