
وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی عوام کو نئی امید دلا دی۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کے روز سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ بنڈل جزیرے کے معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی NOC واپس لینے کے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ وزیر اعظم سکھر میں کامیاب جوان پروگرام سے خطاب کر رہے تھے جہاں انہوں نے کہا کہ…