وفاقی حکومت نے 189 سکولوں کی بنیادی سہولیات کے لیے فنڈز کی منظوری کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اپنے میگا پروجیکٹ کے لئے آئندہ بجٹ میں فنڈز وصول کرنے کے بارے میں پرامید ہے، جس کا مقصد وفاقی دارالحکومت کے 189 تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے۔ ایف ڈی ای کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ پروجیکٹ آئی سی ٹی کے تعلیمی اداروں میں…

Read More

شوہر کے لیے زیورات تک بیچ دیے تھے اور۔۔۔۔ مہدی حسن کے بیٹے سماج کے بے رخی کے غم کے ساتھ کس طرح اس دنیا سے چلے گئے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں اکثر آپ نے فنکاروں کو اپنے آخری وقت میں رلتے ہوئے دیکھا ہو گا اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا ، ایسا ہی کچھ معروف گلوکار مہدی حسن کے بیٹے کے ساتھ ہوا ہے جو رواں       برس انتقال کر گئے ہیں ، ہر کوئی جانتا…

Read More

کیا مسلم لیگ ق بھی حکومتی اتحاد چھوڑنے والے ہیں۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف!!!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق بھی اپوزیشن کا ساتھ دینے کا سوچ رہے ہیں اور حکومت کے اتحادیوں میں سے نکلنا چاہ رہے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق کل لاہور میں مسلم لیگ ق کہ اراکین کا اجلاس ہوگا جس میں وہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم فیصلے کریں…

Read More

امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، ہم اپنی اکثر چیزوں کا موازنہ امریکہ اور دوسرے ممالک سے کرتے ہیں لیکن ہمیں پتا نہیں ہوتا کہ یہ چیز اس طرح کیوں استعمال ہو رہی ہے ، پاکستان میں حال ہی میں چار پروں والے پنکھوں کا       رواج عام ہوا ہے جو کہ پہلے صرف امریکہ اور…

Read More

شہید ہونے سے قبل لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کے آخری پیغام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ ہر آنکھ اشک بار!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ پیر کی شب پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا جس میں پاک آرمی کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے یہ یہ ہیلی کاپٹر دراصل سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ         کرنے کے لیے گیا تھا ، پیر کی شب اور…

Read More

اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں! پرویز الٰہی کو دھچکا، چوہدری شجاعت گروپ نے بڑی گیم ڈال دی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے میں عمران خان کا بہت زیادہ ہاتھ تھا اور اس کے بعد عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ       میں تمام کے تمام اراکین پاکستان تحریک انصاف کے ہوں گے اور…

Read More

کابل ڈرون حملے میں 10افراد کی ہلاکت، امریکہ نے معاوضے کی پیشکش کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اگست میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی پیشکش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تمام 10افراد معصوم…

Read More

عدم اعتماد مسترد کرنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی ایوان میں دھرنا۔۔۔ شدید ہنگامہ آرائی شروع، ایوان میں دھرنا دے دیاگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عدم اعتماد مسترد کرنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی ایوان میں دھرنا دے دیا شدید ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی اور ایوان میں دھرنا دے دیا گیا۔ اپوزیشن جماعت تحریک عدم اعتماد موصول ہونے پر شدید سیخ پا ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی قومی اسمبلی کے خلاف دھرنا دے دیا ہے اور…

Read More

2500 سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ، زبردست اعلان کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)سرکاری محکموں کی استعداد کار میں اضافہ کرنے اور خدمات کی فراہمی کے عمل کو آسان بنانے کے لئے موجودہ صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت دیگر محکموں کی طرح محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات کے نفاذ کا عمل جاری ہے۔ مختلف نوعیت کی ان…

Read More

پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں ایسا جدید ترین ائیر کرافٹ شامل کہ دشمن پر لرزہ طاری ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن) پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید لانگ رینج میری ٹائم پیٹرول جیٹ ایئرکرافٹ شامل کر لیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب کے آغاز سے قبل نیول چیف نے کشمیری حریت رہنما کے انتقال پر تعزیت کا…

Read More