عوام کی جیب سے کھربوں روپے نکلوانے کا نیا طریقہ

اسلام آباد (این این آئی) عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تحقیقات کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز کے…

Read More

موٹرسائیکل چلانے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں نوٹیفکیشن بھی جاری ، حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

تبصرہ بھیجیں لاہور (ویب ڈیسک) پیٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشانموٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹرسائیکلیں تیار کی جارہی ہیں جسے 50 کلومیٹر کی ایوریج پر ماہانہ صرف 500 روپے میں چلایا جاسکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابقپاکستان کے صوبے پنجاب…

Read More

دس جڑواں بچوں کو جنم دینے والی خاتون گرفتار ، وجہ ایسی کہ سب حیران رہ جائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ 37سالہ افریقی خاتون ستھول گوسیامی نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھاکہ اس نے سات بچوں اورتین بچیوں پر مشتمل کل دس جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ جب یہ خبر سوشل میڈیا پر آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے اس خاتون کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ…

Read More

عامرلیاقت سے شادی؟ فضا علی میدان میں آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی گلوکار سجاد علی، اینکر پرسن عامر لیاقت و دیگر لوگوں سے شادی کی خبروں پر خاموش نہ رہ سکیں ۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں معروف شخصیات سے شادی کروانے کی خبروں پر کھل…

Read More

ملک میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا سکہ جاری

ملک میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا سکہ جاری اسلام آباد اسٹیٹ بینک نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 70برس مکمل ہونے پر70روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے ۔یادگاری سکہ کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں چینی سفیر نونگ رونگ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضاباقر…

Read More

سعودی عرب جانے والوں کے لئے خوشخبری

پابندی ختم سعودی حکومت نے اپنی سرحدیں کھولنے اور بیرون ملک سے عمرہ زائرین کو آنے کی اجازت دے دیریاض (8اگست2021) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی، سعودی حکومت نے اپنی سرحدیں کھولنے اور بیرون ملک سے عمرہ زائرین کو آنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے…

Read More

تم اپنی 14سالہ بیٹی کی شادی مجھ سے کردو میں تمھاری بیوی کی۔۔۔۔۔ پاکستان کی معروف 90سالہ روحانی شخصیت کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت عمر فاروق ؓ فرماتے ہیں مجھے امت میں سب سے زیا دہ خوف اُس عالم سے آتا ہے جو منافق ہو ‘ لوگوں نے پو چھا منافق عالم کون ہے؟ تو فرمانے لگے زبان سے عالم ہو دل اور عمل کے اعتبار سے جاہل ۔ حضرت حسن بصری ؒ فرماتے ہیں…

Read More

آپریشن نہیں صرف قطرے، کیسے مسلمان سائنسدان نے قرآن پاک سے موتیے کا علاج دریافت کر کے انقلاب برپا کردیا؟

سویٹزر لینڈ کی ایک دوا بنانے والی فیکٹری نے ایک نٸی دوا تیار کی ہے جسے قرآن کی دوا کا نام دیا گیا ہے-یہ دوا بنیادی طور پر آنکھوں کے موتیا کیلئے ہے اس سے موتیا سرجری کے بغیر ٹھیک ہو جاٸے گا-درحقیقت اس دوا یاقطروں کا نسخہ ایک مصری ڈاکٹر عبدالباسط محمد نے اپنی…

Read More

پی ٹی آئی کی چوہدری نثار کو اہم عہدے کی پیشکش

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے سینئر سیاستدان چوہدری نثار کو شمولیت کو دعوت دیتے ہوئے پنجاب کی صدارت کی پیشکش بھی کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی دوانتہائی اہم شخصیات نے چوہدری نثار سے ملاقات کر کے انہیں…

Read More

افغان طالبان نے 33 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا

کابل ( آن لائن)افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کی 33 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ملا احسن اخوند عبوری کو وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے جب کہ ملا عبدالغنی برادر نائب وزیراعظم ہوں گے۔ کابل میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں افغانستان…

Read More