بجلی فی یونٹ مہنگی کر نے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے جولائی میں ایل این جی کی قلت کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ بجلی ایک روپے 37پیسے تک مہنگی ہونے کا تعین کر لیا جولائی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر 21 ارب روپے منتقل ہوں گے نیپرا کی طرف سےفیصلہ آئندہ ہفتے…

Read More

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے بدلنے والے ہیں ،بہت جلدنواز شریف پاکستان آجائیں گے ، عوام سے رابطہ مہم کا آ غا ز کریں گے، میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے ،…

Read More

ملک بھر میں اب جمعہ کی چھٹی ہو گی سب کچھ بند۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی قرارداد منظور۔ جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئےدونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے اب وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں جمعہ…

Read More

لوٹے ہوئے 153 ارب روپے کی واپسی۔۔۔!!! قومی خزانہ لبا لب بھر گیا، یہ رقم کس سے حاصل کی گئی ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے27 ماہ میں 153 ارب روپے بر آمد کروا کر خزانے میں جمع کروائے، چیئر مین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہےکہ اس عرصے میں 600 بدعنوانی کے ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، نیب…

Read More

پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں کیا ہونےوالاہے۔۔ ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگی

 تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں کیا ہونےوالاہے۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب  نافذ العمل ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار یکساں نصاب لایا گیا…

Read More

اسلام آباد میں تیل نکلنے کی حقیقت کیا نکلی؟ معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا، اوگرا کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے ۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-13 کے ایک مکان سے تیل نکلنے کی خبر پھیلنے کے بعد علاقے کے لوگوں نے دھڑا دھڑ تیل نکالنے کے لیے ڈرلنگ شروع کردی تھی۔ یہ خبر پھیلی۔ تو اسسٹنٹ کمشنر…

Read More

قدرت وطنِ عزیز پر مہربان ۔۔!!! تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش، پاکستان کو بڑی کامیابیاں ملنے لگیں، ایک ماہ میں 5 مختلف مقامات سے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قدرت وطنِ عزیز پر مہربان۔ پاکستان میں تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کو اہم کامیابیاں ملنے لگیں، ایک ماہ میں 5 مختلف مقامات سے نئے ذخائر دریافت کر لئے، نئے ذخائر سے 1040 بیرل خام تیل اور 47 ملین مکعب فٹ گیس یومیہ حاصل کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق…

Read More

ملک میں بڑے پیمانے پر فس، اد، ات شروع۔۔۔ 210 افراد ہلاک۔۔ہر طرف ل، اش، یں،کہرام مچ گیا

چند روز کے دوران نس، لی فس، اد، ات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغ، ی تنظیم اورومو لبرل آرمی (او ایل اے) سے وابستہ مسل، ح افراد گزشتہہفتے گدا کریمو کے مغربی…

Read More

طوفانی مون سون بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں طوفانی مون سون بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری، دريائے چناب ميں سيلاب کا خطرہ بڑھ گيا، حکام نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں ميں بادل جم کر برسے ہیں جس کے بعد کئی شہر پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ جبکہ اہم ترین دریا…

Read More

کپتان کاتختہ الٹنے کابندوبست ہوگیا۔۔ کون کون ملوث؟آج کی بڑی خبر

سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے عالمی سطح پر سازش ہورہی ہے جس میں ایک سپرپاور اور ایک عرب ملک بھی شامل ہے، اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیے پاکستان میںایک مذہبی جماعت کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ ہارون…

Read More