
طالبان سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کے رقص کرنے کی ویڈیو وائرل
کابل (این این آئی)طالبان جنگجوؤں کی افغانستان کا روایتی رقص پیش کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ،افغانستان سے منسلک صحافیوں اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر طالبان جنگجوؤں کی مختلف سرگرمیوں کی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جس میں کبھی وہ امیوزمنٹ پارک میں ڈاجنگ کار چلا رہے ہوتے ہیں تو کبھی کرسیوں سے کھیل رہے…