شکر ہے اللہ نے مجھے بیٹی ہی نہیں دی سے میری بیٹیاں میری خوش قسمتی ہیں تک، اقرارالحسن کی بات ٹھیک یا شاہد آفریدی کی؟

حالیہ دنوں میں چودہ اگست کے دن مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ ہونے والے واقعے نے پورے پاکستان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس واقعے نے ملک میں عورتوں کی حیثیت ان کی عزت کے تحفظ اور اس حوالے سے مردوں کے کردار پر سوال اٹھنے لگے ہیں- عائشہ کا پہلا انٹرویو…

Read More

تجربہ کامیاب،نئی تاریخ رقم اب ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جب سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے تب سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ ہو گیا تھا تاہم اب ایک بڑی خوش خبری سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے ملکی تاریخ میں پہلی باراپنے ترسیلی نظام نیشنل پاور کنٹرول سنٹر(این پی سی…

Read More

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا۔ معاملے پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور حکومت کے کارکنان نے کریڈٹ لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر اسے حکومتی کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی…

Read More

میں شاہ محمود قریشی کی زبان کھینچ لونگا اگر۔۔، فیصل واوڈا نے بہت بڑی بات کہہ دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی ایک صاف اور شفاف انسان ہیں،جنہوں نے ریمن، ڈ ڈیوس کے معاملے پر اصولوں کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا لیکن میں اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ اگر مائنس عمران خان کو سوچے…

Read More

شعیب سے شادی سے قبل ثانیہ مرزا کی ایک بیٹی تھی؟۔۔ ٹینس سٹار نے خود اعتراف کر لیا؟ان کی پہلی اولاد کون؟جانیے تفصیل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ ثانیہ مرزا اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر آئے دن شوہر شعیب ملک، بیٹے اِذہان ملک اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ…

Read More

وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا پکا ارادہ کر لیا،لیٹر ٹائپ ہوتے ہوتےمعاملہ کیوں رک گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

معروف صحافی ،کالم نگار اور سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان آجکل اسمبلیاں توڑنے پر تُلے ہوئے ہیں،خبر یہ ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا لیٹر ٹائپ ہورہا تھا کہ “بڑے بھائی” کو خبر ہوگئی،ہوسکتا ہے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنےسے فائدہ ہوجائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…

Read More

ایک دن بعد ہنستے ہوئے تصویر ڈالی اور وہی شرٹ یاسر نے پہن لی کچھ سمجھ نہیں آیا ۔۔ صارفین نے مینار پاکستان واقعہ پر سوالات اٹھا دیے

اس وقت مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں ہونے والے شرمناک واقعہ پر تبصرے ہر طرف جاری ہیں اور صارفین کے تبصرے اور سوالات بھی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین وائرل ہونے والی ویڈیو پر برہمی کا اظہار کر رہے تھے اور ان 400 افراد کو سرعام پھانسی پر لٹکانے…

Read More

پی آئی اے نے برطانیہ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا

لندن(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا۔برطانوی سپریم کورٹ نے 2012 میں پی آئی اے کی طرف سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے نیا کنٹریکٹ متعارف کروانے کو درست قرار دے دیا اور سپریم کورٹ کےپانچ ججوں نے پی آئی اے کے حق…

Read More

طالبان نے بت نصب ہونے کے سبب تفریحی پارک کو آگ لگادی

کابل(این این آئی)افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا…

Read More

کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ کھول دئیے گئے

کابل(این این آئی)افغانستان کی صورت حال پر پینٹاگون حکام نے کہاہے کہ کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ کھول دیے گئے ہیں، صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے کابل میں امریکی فوجی موجود ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں افغان صورتحال پر پینٹاگون حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابل میں امریکی فوج کے…

Read More