یہ شخص 555 دن تک زندہ رہا، حیران کن معجزہ!
پاکستان (نیوز اویل)، تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص امریکہ کا رہائشی ہے اور اس شخص کا نام “اسٹین لارکن” ہے اور یہ 25 سال کا ہے ۔ یہ وہ شخص ہے جو 2 سال تک بغیر دل کے زندہ رہا اور اپنی زندگی ایک نارمل انسان کی طرح ہی گزارتا رہا اور…