
شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی
پاکستان (نیوز اویل)، شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی ، 2018 میں شہید ہونے والے ” لیفٹیننٹ ذیشان وزیر شہید ” جن کا تعلق پاک نیوی سے تھا اور انہوں نے 2018 میں…