کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں. موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں…

Read More

مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام

کراچی (این این آئی)مقدمات میں جلد فیصلوں کے لیے سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، ججز کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے لیگل ریسرچ سیل بنا دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لیگل ریسرچ سیل کا افتتاح کر دیا گیا۔ لیگل ریسرچ سیل کا. افتتاح چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے…

Read More

ہمیں آپ پر فخر ہے،ملکی سیاسی رہنماؤں کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

اسلام آباد(آن لائن) ) پاکستان کے سیاسی رہنماؤں نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ پر فخر ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹر پر لکھا کہ ارشد ندیم پاکستان کے لئے فائنل کھیلے…

Read More

2 اہم شخصیات نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

کراچی (این این آئی) سابق وزیراعلی بلوچستان ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اتوارکو پی پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ذرائع کے مطابق شمولیت کاباضابطہ اعلان جلسے میں کیاجائیگا اس سلسلے میں بلاول بھٹو اتوار کو کوئٹہ پہنچیں گے جلسے سے بلاول بھٹو، ثنا اللہ زہری، قادربلوچ و دیگر خطاب کریں گے۔نیشنل پارٹی…

Read More

امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ’سفر نہیں کریں‘ سے اپ گریڈ کرتے ہوئے ’غیر ضروری سفر سے گریز کریں‘ کی فہرست میں شامل کرلیا۔ نظرثانی دراصل ‘لیول فور’ سے ‘لیول تھری’ کی جانب پیش رفت ہے، اگرچہ یہ کوئی بڑی تبدیلی نہیں سمجھی جاتی لیکن…

Read More

ایف آئی اے نے صحافی عمران شفقت اور عامر میر کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے صحافی عامر میر اور عمران شفقت کو گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا اور فوج، عدلیہ اور خواتین کی مبینہ تضحیک پر ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ سائبر کرائم ونگ لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق…

Read More

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر برطانوی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

برطانیہ نے افغانستان میں سیکیورٹی اور امن عامہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وہاں موجود اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان میں افغانستان کا سفر کرنے والے تمام افراد کو ہدایات جاری کی…

Read More

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

Read More

تمام کاروبار بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر مشکل ترین اعلان کردیا

مسقط (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر اتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا وائرس نے ایک بیان میں کہا کہ کرفیو کے دورانیے…

Read More

بریکنگ نیوز: دنیا میں ڈالر کے ذخائر کم ترین سطح پر آگئے، عالمی سطح پر تہلکہ مچا دینے والی خبر

واشنگٹن (ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مرکزی بینکوں کے پاس موجود ڈالر کے ذخائر 1995 کے بعد اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کے پاس موجود غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اب بھی سب سے بڑا حصہ یعنی 59…

Read More