میں خوبصورت تصویر کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوں، ہانیہ عامر

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے افراد کو یہ علم ہونا چاہیے کہ وہ صرف خوبصورت تصویر نہیں ہیں بلکہ اس سے بڑھ کر بہت کچھ ہیں۔ اداکارہ و گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر…

Read More

ہنی سنگھ نے بیوی کے الزامات پر وضاحت دے دی

معروف بھارتی ریپر، گلوکار اور اداکار 38 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزاماتا کو مسترد کرتے ہوئے انہیں گھناؤنہ قرار دے دیا۔ گلوکار کی اہلیہ شالنی سنگھ تلوار نے کچھ دن قبل شوہر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک…

Read More

اوگرا نے آر ایل این جی فروخت کی قیمت 13.22 ڈالر فی یونٹ مقرر کردی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ری گیسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (آر ایل این جی) کی اوسط فروخت قیمت رواں ماہ کے لیے تقریبا 13.22 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) مقرر کی ہے جو گزشتہ ماہ کے 12.91 ڈالر کے مقابلے میں 2.33 فیصد زیادہ ہے۔…

Read More

سوارا بھاسکر بھی ترکش ڈراموں کی مداح نکلیں

اگرچہ ماضی میں متعدد بھارتی اداکار ترکش ڈراموں کی تعریف کرچکے ہیں، تاہم حال ہی میں سوارا بھاسکر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پوری رات جاگ کر معروف ترک ڈراما دیکھا۔ سوارا بھاسکر نے 6 اگست کو ٹوئٹ میں ایک دہائی قبل ریلیز ہونے والے ترک ڈرامے ’Muhteşem Yüzyıl‘ جسے پاکستان میں اردو زبان…

Read More

پیگاسس سے جاسوسی: 17 صحافی اسرائیلی کمپنی کے خلاف ‘آر ایس ایف’ کی شکایت کا حصہ بن گئے

کراچی: اسرائیلی کمپنی کی جانب سے جاسوسی کے لیے تیار کردہ سافٹ ویئر پیگاسس کا نشانہ بننے والے 7 ممالک کے 17 صحافیوں نے این ایس او گروپ کے خلاف پیرس میں پراسیکیوٹرز کے پاس شکایات درج کرائی ہیں۔ جبکہ فرانسیسی مراکش کی دوہری شہریت کے حامل دو صحافیوں نے پہلے ہی 20 جولائی کو…

Read More

کے الیکٹرک کو تین ماہ میں 3.64 روپے فی یونٹ اضافی چارج کرنے کی اجازت

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو اپنے صارفین سے تین ماہ (اگست-اکتوبر) میں 3.64 روپے فی یونٹ اضافی قیمت وصول کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ اس کی آمدنی میں تقریبا 5 ارب روپے کا اضافہ ہو سکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دوسری جانب نیپرا…

Read More

نبی ﷺ کا یہ فر مان سن لیں۔ جو مرد لیموں کا پانی شوق سے پیتے ہیں۔

وٹامن سی سے بھرپور لیموں کو جہاں کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے وہیں اس کے بے شمار طبی فوائد بھی جنہیں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔یہ چھوٹی سی سبزی، جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے، چہرے کی رنگت صاف کرنے، وزن کم کرنے اور ایسے ہی انگنت…

Read More

کیا اب یہ تباہی بھی پوری دنیا میں پھیل جائے گی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں آج کل چوہوں نے تباہی مچا رکھی ہے، ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے شہری گھروں اور فصلوں میں دندناتے چوہوں سے سخت پریشان ہیں، یہ چوہے فصلوں کو اس قدر نقصان پہنچا رہے ہیں کہ اگر آسٹریلوی حکومت نے جلد از جلد اس مسئلے کا حل تلاش نہ…

Read More

افغانستان: طالبان کا نمروز میں پہلے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

افغان طالبان نے پیش قدمی کرتے ہوئے صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا جو کسی بھی صوبائی دارالحکومت پر ان کا پہلا قبضہ ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نمروز کی صوبائی پولیس نے کہا کہ طالبان نے صوبائی دارالحکومت زرنج پر قبضہ کرلیا ہے جو کسی بھی صوبائی حکومت پر ان…

Read More

شہباز شریف نے مکمل صحت یابی تک نواز شریف کی واپسی کا امکان مسترد کردیا

لاہور/ اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم اور پارٹی سربراہ نواز شریف کی مکمل صحت یابی تک ان کی ملک واپسی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر برطانوی امیگریشن ٹریبونل کے فیصلے تک برطانیہ میں رہ سکتے ہیں۔…

Read More