برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا، نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے۔معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے ظل سبحانی…

Read More

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد گھی تیار کرنے والی ملوں نے درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد شہر کے عام بازاروں میں درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمت 3 سو روپے فی کلو تک پہنچ…

Read More

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 19پیسے فی یونٹ کمی ، نیپرا نے منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا. نوٹیفکشین کے مطابق سی پی پی اے جی نے80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، جس پر اتھارٹی نے 28 جولائی2021 کو ایف سی…

Read More

گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے بنائی گئی نئی آٹو پالیسی میں کار ساز کمپنیوں کو ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کئی طرح کی رعایتیں دی گئیں، جس سے کاروں کی قیمت میں قدرے کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق کاروں کی قیمتوں میں آئندہ مہینوں میں مزید کمی متوقع ہے. کیونکہ حکومت کی طرف سے کارساز…

Read More

بنگلہ دیش نے بڑا کمال کر دکھایا۔۔ آسٹریلیا کو مسلسل تیسری شکست دے کر سیریز جیت لی

نگلہ دیش نے آسٹریلیا کو تیسرے ٹی 20 میچ بھی 10 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاکا میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے دیے جانے والے 128 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم مقررہ اوورز…

Read More

حکومت نے تیز ترین قرضے لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کامونکے(این این آئی)حکومت نے تیز ترین قر ضے لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا‘نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام پر مہنگا ئی کے پہاڑ توڑ دیے ہیں ملک میں. پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ(ن) برطانیہ شاہد رفیق اعوان…

Read More

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،50 فیصد ادویات کی قیمتوں میں 15سے150 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ڈریپ نے50فیصد ادویات15سے150 فیصدتک مہنگی کردی ہیں،جان بچانے والی ادویات اور فارمولوں کی قیمتیں کئی گنابڑھ گئیں،50روپے والی دوا100روپے،ایک ہزاروالی دواپر200سے300روپے…

Read More

نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بال بال بچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھرکے بیٹے کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی، اس فائرنگ سے2 افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،  تقریب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس سے نامزد صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر المعروف ملک گوگا اور ایک نامعلوم شہری زخمی ہو گیا پولیس…

Read More

فردوس عاشق اعوان عہدے سے مستعفی کیوں ہوئیں، وجہ سامنے آگئی

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں، انہیں ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے سے…

Read More

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارت کی سازشیں نا کام

بھارت کی سازشیں ناکام ہوگئیں، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دی گئیں دھمکیاں دم توڑ گئیں، کشمیر پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ پہلا ٹاکرا راولا کوٹ اور میرپور رائلز کے درمیان رات ساڑھے آٹھ بجے ہو گا۔ دس ہزار شائقین کی گنجائش والے مظفرآباد اسٹیڈیم میں تین ہزار شائقین ایس او پیز…

Read More