پاکستانیوں تیاری کرلو ! گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں جنوب مشرقی سندھ ،کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خطۂ پوٹھوہار، شمال مشرقی…

Read More

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر میں دبئی اور نیو یارک کی طرز کی عمارتیں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہروں کے ماسٹر پلان نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ماسٹر پلان کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں ورنہ آج یہاں اونچی عمارتیں دکھائی دیتیں، انہوں نے کہا کہ اب شہر مزید نہیں پھیلیں گے بلکہ…

Read More

نوکری پیشہ افراد کیلئے خوشخبری۔۔ پنجاب حکومت نے زبردست سرپرائز دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا ہاٹ سپاٹ علاقوں میں رہنے والے نوکری پیشہ افراد کے لئے بڑا فیصلہ، نوکری پیشہ افراد کو دفتر نہ پہنچنے پر نوکری سے فارغ نہیں کیا جائے گا ۔ سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کی جانب سے صنعتوں ، تجارتی مراکز اور دکانداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ…

Read More

اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ای الیون نیشنل پولیس فائونڈیشن میں غیر قانونی طریقے سے پلاٹس حاصل کرنیوالوں میں سیٹھ،بیوروکریٹس،پولیس افسران اور متعدد فوجی افسران شامل ہیں ،ایک ایک افسر نے اپنے بیٹے بیٹیوں، بیگمات اور رشتہ داروں کے نام پر متعدد پلاٹس ہتھیائے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرا م میں…

Read More

حکومت کے خلاف سیاسی محاذ میں تیزی،مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی نے خفیہ حمایت شروع کر دی،سپیکر پنجاب اسمبلی جہانگیر ترین گروپ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد(آن لائن)حکومت کے خلاف ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی محاذ تیزی سے بننے لگا ہے،مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی نے خفیہ حمایت شروع کر دی ہے،جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو سپیکر نے اجلاس میں بلانے کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں جبکہ حکومت کی جانب…

Read More

قائداعظم کے بعد عمران خان کی صورت میں ہمیں عظیم قومی قائد ملا، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں گے، قبول ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ہر فیصلہ قبول ہوگا، عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں…

Read More

سپریم کورٹ کے جج قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائزعیسی کو علاج کیلئے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کو مسلسل کھانسی اور بخار…

Read More

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حالت تشویشناک ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی۔ انہیں نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سٹی سکین کیا گیا جس کی رپورٹ تسلی بخش نہیں آئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قوت مدافعت میں بھی تشویشناک…

Read More

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان کو رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔معروف تجارتی و اقتصادی شعبہ سے متعلقہ تحقیقی و تجزیاتی ادارے گو بینکنگ ریٹس کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے جاری درجہ بندی کے مطابق پاکستان کو رہن سہن کےاخراجات کے انڈیکس میں 18.58…

Read More

اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا گیا تو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک بڑا دھڑا کچھ عرصے بعد الگ ہو جائے۔۔ حکومت بننے سے پہلے ہی بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت یہ افوائیں چل رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا یا جائے گا جبکہ بیرسٹر سلطان کسی صورت میں صدر آزاد کشمیر بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ سینئر صحافی نے کہا ہے کہ ان…

Read More