72 کروڑ کا شادی کا جوڑا اور ۔۔ شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی نے 62 سالہ ارب پتی سے شادی کرلی، جانیئے اس کا شوہر کون ہے؟‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی لیڈی کِٹی اسپینسر جس کی عمر 33 سال ہے، اس نے جنوبی افریقہ کے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے کچھ گھنٹوں قبل ہی شادی کرلی ہے۔ اس کی شادی کو دنیا بھر میں خؤب تنقید کا نشانہ بنایا جا…

Read More

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم آفس میں ایک بااثر…

Read More

دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے ورثا کی سنی گئی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں دوران ملازمت وفات پا جانے والے ملازمین کے لواحقین کی آواز بن گئے،وفات کے بعد لواحقین کو سرکاری ملازمتیں نہ ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دوران…

Read More

پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے، ازبکستان اب ایران کی بجائے پاکستان کی بندرگاہوں کو استعمال کرے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان اور ازبکستان 15 جولائی 2021ء جمعرات کو اہم ٹرانزٹ ٹریڈ ایگری منٹ کرنے جا رہے ہیں، اس تجارتی معاہدے سے ازبکستان سی پیک سے فائدہ اٹھا سکے گا اور ایران کی جگہ پاکستان کی بندرگاہوں کو استعمال کر سکے گا۔ اب تک ازبکستان ایران کی سمندری بندرگاہ عباس…

Read More

مسلم لیگ ن کو سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں 30 سال بعد شکست، پی ٹی آئی فاتح قرار

اسلام آباد: سیالکوٹ پی پی 38ضمنی انتخابات، ن لیگ اپنے ہی گھر میں ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اپنے ہی مضبوط ترین حلقہ میں 30سال بعد نشست ہار گئی ۔ تفصیلات کے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب…

Read More

اسلام آباد میں شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بادل کے پھٹنے سے وفاقی دارالحکومت سیلابی صورتحال کئی گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں جبکہ پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔ اسلام آباد میں گزشتہ رات سے اب تک 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظرڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق اسلام آباد…

Read More

”ہمیں آزادکشمیر میں 16 سیٹیں دینے کیلئے کہا گیا تھا اورصرف 11دی گئیں”پی پی رہنما نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیئررہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں ہم پر خطرہ منڈلا رہا تھا مگر اب وہ خطرہ ٹل چکا ہے ، میزبا ن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں کس خطرے…

Read More

جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ کا بھی الرٹ آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن کردیے…

Read More

چھاپے کے دوران شلپاسیٹھی اور راج کندرا کے درمیان کیا ہوا؟ ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا

مبئی(این این آئی) پورنو گرافی کیس میں گرفتار بھارتی بزنس مین راج کندرا اور ان کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹھی کے درمیان پولیس چھاپے کے دوران کیا ہوا ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا۔بھارتی بزنس مین، پروڈیوسر اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر…

Read More

پنجاب پولیس کی ٹیم کا ارتغرل غازی کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کے افسران کی ٹیم ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار کے ساتھ فراڈ کے معاملے اینگن التان کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جائے گی، افسران کیلئے بلیو پاسپورٹ اورتفتیش کی اجازت کیلئے حکومت کودرخواست دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ارطغل ڈرامے کے ہیرو اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈ کی تحقیقات کیلئے…

Read More