اسلام آباد کی سیشن عدالت نے وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری سردار تنویر الیاس کے خلاف واٹس ایپ کے ذریعہ ایک شخص کو ہراساں کرنے اور اسے “غیر اخلاقی ویڈیو” بھیجنے کے الزام میں انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ احکامات ایڈیشنل سیشن…