
ٹوٹے ہوئے دل۔۔۔۔ ساری باتیں ابھی بتا دیں تو ساری کہانی ہی ختم ہو جائے گی، شہباز شریف کا صحافی کو انوکھا جواب!
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ حکومت کو مدت سے پہلے گھر بھیجنے کی بات کرتے ہیں اور یہ بات کہ حکومت کے ساڑھے تین سالوں کا بوجھ کب تک اٹھا کر پھرا جائے گا۔ تو شہباز شریف…