وکلاءبرادری جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ کی جدوجہد کے معترف ہوگئی۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن (ایل بی اے) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ کے کھلے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء انجمن نے ان کی جدوجہد اور جس طرح اس نے سپریم کورٹ کے سامنے اپنے مقدمے میں بحث کی اس کی تعریف کی۔ ایل بی…