آصف علی زرداری نے حکومت کو افغانستان کی صورتحال پر نگاہ رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری نے افغانستان کی صورتحال کو “تشویشناک” قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس کے “نتائج” کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس سے قبل بات کرتے ہوئے ، انہوں نے پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر “نگاہ رکھنے” کی ضرورت پر زور…