وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ساتھ آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سینئر وفاقی وزراء کے ساتھ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹر گئے جہاں انہیں افغان امن عمل کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ہیڈ کوارٹر میں عمران خان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم…