
سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف نازیبا ٹرینڈ چلانے والا شخص گرفتار! آخر وہ شخص کون نکلا۔۔۔ مریم نواز حکومت پر پھٹ پڑیں!
پاکستان (نیوز اویل)، ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف نازیبا ٹرینڈ چلانے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ماڈل ٹاؤن کے علاقے سے صابر محمود ھاشمی نام کے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر یہ الزام ہے کہ…