
پاک فضائیہ کے 5 افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
ترجمان پی اے ایف کے مطابق ، ترقی یافتہ افسران میں ایئر وائس مارشل شکیل صفدر ، ایئر وائس مارشل عامر شہزاد ، ایئر وائس مارشل زبیر حسن خان ، ایئر وائس مارشل محمد اجمل خان اور ایئر وائس مارشل محمد احسان الحق شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ائیر وائس مارشل شکیل…