
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برآمدات کے لیے اپنی باقاعدہ ہدایات میں تبدیلی کی تجویز دے دی۔
کراچی: زرمبادلہ کے ضوابط کو جدید بنانے کے ایجنڈے کو جاری رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان سے سامان کی برآمدات کے لئے اپنی باقاعدہ ہدایات میں تبدیلی کی تجویز پیش کی۔ مرکزی بینک نے ایک بیان میں کہا ، ان تبدیلیوں کا مقصد موجودہ ہدایات کو آسان…