
خیبر پختونخوا حکومت نے اساتذہ کے عہدوں کے لیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
پشاور: خیبر پختونخواہ نے کالج اساتذہ کے عہدوں کے لئے امیدواروں کے ٹیسٹ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے پنجاب سروس کمیشن (کے پی پی ایس سی) کے ذریعے کالج اساتذہ کے لئے امیدواروں کی اہلیت جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیشرفت…