
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عمران خان کے 10 ارب درختوں کے پروگرام کی تعریف کردی۔
لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے آب و ہوا میں بدلاؤ سے نمٹنے کے لئے 10 ارب سونامی درختوں کا پروگرام شروع کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کی ہے۔ جانسن نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی کو ہمارے عمل…