
اسلام آباد پولیس کی ناقص کارکردگی اور ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔
اسلام آباد: ناقص کارکردگی اور ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر کھنہ پولیس ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔ ایس ایچ پی کو ایس ایس پی (آپریشنز) ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے شہر میں جرائم کی شرح کا جائزہ لینے اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لئے منعقدہ اجلاس کے دوران معطل کردیا۔ …