
اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔۔۔اپوزیشن اور حکومت میں وفاق کی طرح نمبر گیم کی جنگ ہوگی۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کاویل ہے اور عدم اعتماد کی اس قرارداد پر ملک احمد ، رانا مشہود، رمضان صدیق، اور میاں نصیر احمد کے دستخط بھی موجود ہیں ۔ ان کے بارے میں جو جواز پیش کیا گیا اس میں کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عثمان…