بھارت کی بے حسی اور ظالمانہ رویے سے مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے آگیا۔
نئی دہلی: اسرائیل کی غزہ پر حالیہ جارحیت سے متعلقہ خلاف ورزیوں کے بارے میں تحقیقات کا ایک کمیشن قائم کرنے کی تجویز پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں، فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے شکایت کی ہے کہ نئی دہلی نے انکار کر دیا ہے فلسطینی عوام سمیت ، تمام لوگوں…