وزیر تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جولائی میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جولائی میں ہوں گے اور آٹھویں تک جماعتوں کے امتحانات سے متعلق فیصلہ آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔ بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے…