
چائنیز طیاروں کی ملائیشین فضائی حدود کی خلاف ورزی نے صورتحال کو سنگین کردیا۔
کوالالمپور: ملائیشیا نے بحیرہ جنوبی چین کے ساحل سے 16 چینی فوجی طیارے روکنے کے لئے فوری ایکشن کا مظاہرہ کیا ، یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے جس پر وزیر خارجہ نے شدید الفاظ میں “مداخلت” کی مذمت کی۔ یہ زبردست مقابلہ بورنیو جزیرے کے ملائیشین حصے میں ہوا ، جہاں چین…