
بلاول بھٹو زرداری نے آنے والے وفاقی بجٹ کو آئی ایم ایف بجٹ کا نام دے دیا۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والا وفاقی بجٹ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے طے کیا جائے گا اور اس سے پاکستانی عوام کی بجائے آئی ایم ایف کے مفادات کو پورا کیا جاسکے گا۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں…