
کویت کی عوام نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی
کویت کے سینکڑوں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور غزہ پر جارحیت کے سبب اسرائیلی پرچم جلایا اور حکام نے کورونا وائرس کی پابندیوں کے باوجود ریلی کو آگے بڑھنے دیا۔ مظاہرین ، جنہیں صرف تعداد کو محدود رکھنے کے لئے ایک اہم چوک تک رسائی دی گئی تھی، انہوں نے “اسرائیل…