
ایٹم بم گرنے کے بعد ہیروشیما کی پہچان بننے والا جاپانی پکوان! آخر ہیروشیما کے شہری اس پر فخر کیوں کرتے ہیں، جانیئے
پاکستان (نیوز اویل)، جاپانی پیزا یا جاپانی پین کیک کہلایا جانے والا پکوان اکونومیاکی جاپان بھر میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ جاپان کے شہر ہیروشیما میں مشہور ہے۔ اکونومیاکی کو پکانا نا بہت آسان ہے اور اس کو پکانے کے لئے گھر میں موجود کوئی بھی…