پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیا۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صوبے پر چھ ماہ کے لئے گورنر راج نافذ کرنے پر زور دیا۔ پارٹی کے جسٹس ہاؤس ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی…