
تجارت و صنعت کے رہنماؤں نے عید کی تعطیل کے حوالے سے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔
کراچی / لاہور: برآمدی صنعت اور تجارت نے حکومت کی جانب سے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی پانچ روزہ تعطیل کے اعلان کو سختی سے مسترد کردیا ، اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس وقفے سے برآمدات میں 300 ملین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوگا۔ تجارت اور صنعت کے رہنماؤں نے…